بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں لڑکی مل گئی ہے۔

مجھے لڑکی مل گئی ہے: سلمان خان

مبئی ( آن لائن پاکستان شوبز) بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں لڑکی مل گئی ہے۔
ٹوئٹر پر سلمان خان نے انتہائی مختصر پیغام میں کہا کہ ’ مجھے لڑکی مل گئی‘۔ سلمان خان کے یہ اعلان کرتے ہی بھارت اور بالخصوص بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا ہے۔
سلمان خان کے ٹویٹ کرنے کے صرف 28 منٹ کے اندر ہی اسے تقریباً 10 ہزار بار لائک، تین ہزار بار ری ٹویٹ کیا جاچکا ہے جبکہ اس وقت کے دوران اس ٹویٹ پر 4 ہزار کمنٹ بھی پاس ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ 52 سالہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے ابھی تک شادی نہیں کی ، وہ جس بھی پروگرام یا تقریب میں شرکت کرتے ہیں ان سے اس حوالے سے سوال ضرور پوچھا جاتا ہے۔
سلمان خان بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے بعد نصف درجن سے زائد اداکاراﺅں کے ساتھ معاشقہ کرچکے ہیں لیکن ان کا اب تک شادی نہ کرنا مداحوں کیلئے حیران کن ہے۔ 

سلمان خان نے بالی ووڈ میں سب سے پہلے پاکستانی اداکارہ سومی علی کے ساتھ عشق لڑایا جس کے بعد وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین کی سابق اہلیہ سنگیتا بجلانی کی طرف راغب ہوئے۔
سنگیتا بجلانی سے بھی ان کی شادی نہ ہوسکی اور اداکارہ نے کرکٹر سے شادی کرلی۔ سلمان خان کا سب سے مشہور معاشقہ سابق مس ورلڈ اور ابھیشک بچن کی موجودہ اہلیہ ایشوریہ رائے کے ساتھ رہا ہے
، وویک اوبرائے کے بیچ میں آجانے کے باعث یہ بیل بھی منڈھے نہ چڑھ سکی جس کے بعد سلمان خان اور کترینہ کیف کئی سال تک میڈیا میں سرخیوں کی زینت بنے رہے ۔
یہ رشتہ بھی سلمان خان کے غصے کے باعث جلد ہی اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ سلمان خان کا تازہ ترین معاشقہ 2016-17 میں پولش ماڈل و اداکارہ لولیا ونتور کے ساتھ سامنے آیا تھا
لیکن اب کافی عرصے سے اس بارے میں خاموشی ہے۔

سلمان خان کی جانب سے لڑکی ملنے کا اعلان مداحوں کوخوشگوار حیرت میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔ اب انہیں اپنی زندگی کیلئے کوئی لڑکی ملی ہے یا کسی فلم کیلئے؟ یہ تو آنے والے وقت میں واضح ہوہی جائے گا۔

The post بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں لڑکی مل گئی ہے۔ appeared first on Pakistan Showbiz.

مہوش حیات نے چہرے کی بجائے جسم کے ایسے حصے کی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا، صارفین آگ بگولہ ہو گئے

مہوش حیات نے چہرے کی بجائے جسم کے ایسے حصے کی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا، صارفین آگ بگولہ ہو گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار اور اداکارائیں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کر کے صارفین
کو نجی زندگی کے بارے میں بھی آگاہ کرتے رہتے ہیں لیکن اس مرتبہ مہوش حیات نے اپنے چہرے
کے بجائے جسم کے ایسے حصے کی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا اور صارفین غصے سے آگ بگولہ ہو گئے۔

انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی جس میں ان کا چہرہ دوسری طرف تھا جبکہ کمر نظر آ رہی تھی
اور جو ٹی شرٹ پہن رکھی تھی اس پر لکھا تھا ”معاف کرنا میں لیٹ ہو گئی، میں آنا نہیں چاہتی تھی۔

یہ تصویر جیسے ہی سامنے آئی تو ”کی بورڈ وارئیرز“ نے کمر کس لی اور پھر وہی ہوا جو اکثر اداکاراﺅں کی جانب سے تصاویر شیئر
کئے جانے پر ہوتا ہے۔

The post مہوش حیات نے چہرے کی بجائے جسم کے ایسے حصے کی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا، صارفین آگ بگولہ ہو گئے appeared first on Pakistan Showbiz.

”میں ڈانس پریکٹس کر رہی تھی کہ ایک آدمی آیا اور مجھے کہنے لگا۔۔۔“ بھارتی اداکارہ نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ فلم انڈسٹری میں ہنگامہ برپا ہو گیا

نئی دہلی ہالی ووڈ میں اداکاراﺅں کو جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے واقعات تو سامنےآتے ہیرہتے ہیں
لیکن بالی ووڈ بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں ہے جس کا اندازہ ریچا چڈھا اور رادھیکا اپتے کے ان بیانات سے ہوتا ہے
جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ کس طرح کام کے دوران خواتین کو جنسی طورپر ہراساں کیا جاتا ہے

ان اداکاراﺅں نے اپنے ساتھ آنے والے واقعات تو بتا دئیے مگر یہ وحشی درندے کون تھے؟ یہ بتانا گوارہ نہ کیا

تاہم اب ساﺅتھ انڈین اداکارہ امالا پال نے ایسا شرمناک انکشاف کیا ہے کہ پوری فلم انڈسٹری میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔

امالا پال کے ساتھ یہ واقعہ ڈانس ریہرسلز کے دوران پیش آیا جب ایک اجنبی، جو کسی اور کے کہنے پر یہ سب کر رہا تھا
، ان کے پاس آیا اور جنسی تعلق قائم کرنے کو کہا۔ 32 سالہ اداکارہ یہ واقعہ پیش آنے کے بعد پولیس سٹیشن گئیں
اور اس اجنبی شخص کیخلاف شکایت درج کروائی

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق امالا نے کہا کہ ”میں ششدر رہ گئی، مجھے بہت ذلت محسوس ہوئی۔
میں ایک خودمختار عورت ہوں اور کسی بھی ڈسٹربنس کے بغیر کام کرنا پسند کرتی ہوں۔ ایسا لگ رہا تھا
کہ جیسے وہ یہ سب کچھ کسی اور کے کہنے پر کر رہا ہے۔ میں نے خود کو انتہائی غیر محفوظ محسوس کیا۔“

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اس شخص کو پہچان لیا گیا۔ ازاجیسن نامی یہ شخص مبینہ طور پر ایک بزنس مین ہے
جو چنائی میں ایسٹ کوسٹ روڈ پر رہتا ہے۔ مذکورہ شخص کیخلاف انڈین پینل کوڈ اور تامل ناڈو پروہیبیشن آف ہریسمنٹ آف
A اور 509 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا اور پیر کے روز اسے گرفتار بھی کر لیا گیا۔

The post ”میں ڈانس پریکٹس کر رہی تھی کہ ایک آدمی آیا اور مجھے کہنے لگا۔۔۔“ بھارتی اداکارہ نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ فلم انڈسٹری میں ہنگامہ برپا ہو گیا appeared first on Pakistan Showbiz.

جیا خان خودکشی کیس :سورج پنچولی پر فرد جرم عائد

جیا-خان-خودکشی
جیا خان خودکشیپنچولی پر لگایا تھا

ممبئی (شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے ساڑھے 4 سال بعد ان کے سابق دوست سورج پنچولی پر فردجرم عائد کردی گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سورج پنچولی نے فرد جرم کی تردید کی اور اب 17 فروری سے مقدمے کی سماعت شروع ہوگی۔ 

خیال رہے کہ جیا خان نے 2013 میں خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی تھی اور اپنے آخری خط میں سورج پنچولی پر زندگی تباہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی کے مطابق سورج پنچولی نے پوچھ گچھ کے دوران حقائق چھپائے جبکہ انہوں نے پولی گرافک یا برین میپنگ ٹیسٹ کا حصہ بننے سے بھی انکار کیا۔ 

The post جیا خان خودکشی کیس :سورج پنچولی پر فرد جرم عائد appeared first on Pakistan Showbiz.

Jawad Ahmed holds concert to raise awareness about class disparity

Renowned singer Jawad Ahmed on Monday performed at a concert aimed at raising awareness about inequality.

The concert was organised by Oxfam and Indus Consortium in relation to the World Economic Forum being held in Switzerland and also launched a report titled ‘Reward Work, Not Wealth’ on how the global economy enables the wealthy elite to accumulate wealth while billions of people struggle to survive on little pay.

Jawad Ahmed started the concert with a message for the youth to actively participate in the political process in order to counter inequality.

He performed many of his famous songs including ‘Dosti’, ‘Mehendi’ and ‘Uchayan Majajan Wali’.

Mr Ahmed has been working with Oxfam as ambassador and for human rights in Pakistan.

He has also launched a song, ‘Bhola Kya Karay’, which touches on the plight of underpaid workers.

Talking to Dawn, the singer said the poor and middle classes were facing problems due to inequality.

He said there is a huge class disparity in Pakistan.

“The minimum wage in Pakistan of Rs15,000 is not enough to run a household,” he said and criticised politicians for not addressing the issue.

Jawad-Ahmed-holds-concert-to-raise-awareness-about-class-disparity
Jawad Ahmed holds concert to raise awareness about class disparity

A cartoon exhibition by Akhtar Shah on the same issue was also part of the event. His works were displayed outside the auditorium hall.

One of the cartoons showed a woman stitching clothes for a big designer and a currency note was coming out from the other side of the machine.

Speaking on the occasion, Mr Shah said: “Daily wage workers are exploited the most in Pakistan. One of the reasons for inequality, I think, is that workers are not aware of their rights and how much their skills are worth.”

A representative of Oxfam, Irum Shareef said the new report highlights that women in Pakistan earn less than men and have the least secure forms of work.

“Gender inequality is manifested in different dimensions in Pakistan which means women’s work is devalued and they end up working in low paid jobs and bear the undue burden of unpaid care work. Some 87pc of women employees in the country earn less than the minimum wage,” she said.

The post Jawad Ahmed holds concert to raise awareness about class disparity appeared first on Pakistan Showbiz.

Shah Rukh Khan accepts Crystal Award, thanks his wife, daughter and sister for “bringing him up well”

Shah Rukh Khan was honoured with the Crystal Award at the World Economic Forum on Monday… and guess who he thanked? His wife, Gauri Khan, daughter Suhana and sister Shehnaz Lalarukh Khan.

The Raees star who received the award for his efforts and contribution towards women’s and children’s rights in India said, “I want to thank my sister, my wife and my little daughter for bringing me up well and teaching me the value of requesting, sometimes imploring and begging a yes from a woman, instead of forcing it upon her.”

He also had a fan moment as he asked Cate Blanchett for a selfie and felt “honoured to receive the World Economic Forum’s 24th Crystal Award, together with Elton John and Cate Blanchett. My fan moment.”

Speaking to the media SRK said: “[I’m] extremely charged that I’ve had this amazing opportunity, this award, being recognised like this for minuscule work that I did, I’d like to do it with even more fervor. What is even more pleasant is that India is here in full power.”

Shah Rukh Khan is the founder of the non‐profit Meer Foundation, which provides support to female victims of acid attacks and major burn injuries through medical treatment, legal aid, vocational training, rehabilitation and livelihood support. He has also been responsible for the creation of specialized children’s hospital wards and has supported childcare centres with free boarding for children undergoing cancer treatment.

Past recipients of the award are Amitabh Bachchan, A R Rahman and Shabana Azmi to name a few.

The post Shah Rukh Khan accepts Crystal Award, thanks his wife, daughter and sister for “bringing him up well” appeared first on Pakistan Showbiz.

Padmaavat release: Rajput women to move Supreme Court for mass suicide

The India Supreme Court’s decision to clear the release of controversial Bollywood film ‘Padmaavat’ in four states where it was banned, has been met with violence and protests, as many Rajput women have threatened to commit suicide.

Shatrani Manch, a Rajput women’s body in Rajasthan and Madhya Pradesh, gave an official memorandums addressed to Indian prime minister, president, Rajasthan governor and the chief minister. The movie is releasing on January 25 amid all the chaos.

The protesters had demanded them to ban the film and if they failed to do so, they have threatened to commit ‘Jauhar’ (self-immolation), the same way Rani Padmavati, along with 16,000 other Rajput women did in 1303.

However, the Shatrani Manch has now dropped the threat of carrying out self-immolation on January 24. Instead, they will file a petition at the Supreme Court to commit suicide. Nirmala Rathore, joint secretary Shatrani Manch, said that they do not want to break the law, which is why they have dropped the self-immolation bid and the call to commit ‘Jauhar’, Times of India reported.

The post Padmaavat release: Rajput women to move Supreme Court for mass suicide appeared first on Pakistan Showbiz.